the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18جولائی(ایجنسی) ٹیلی کمپنی آئیڈیا کے بعد ٹیلی سروس پروائیڈر ایئر ٹیل نے اپنی پری پیڈ موبائل انٹرنیٹ کی شرح میں کمی کرتے ہوئے 67 فیصد اضافی ڈیٹا دینے کا اعلان کیا ہے. اس سے موبائل ہولڈرز کا بہت فائدہ ہوگا.
نئی شرح کے مطابق، 655 روپے کے ماہانہ پیک کے تحت 5جی بی 3/4 جی



ڈیٹا ملے گا، جبکہ پہلے اس پیک میں 3 جی بی ڈیٹا ہی ملتا تھا. وہیں 455 روپے کے ماہانہ پیک کے تحت کمپنی 2 جی بی کی جگہ اب 3 جی بی 3 جی / 4 جی ڈیٹا دے گی.
اسی طرح 25 روپے کے 2 جی پیک میں 45 فیصد اضافی ڈیٹا فراہم کرتے ہوئے 100 MB سے بڑھا کر 145 ایم بی کر دیا گیا ہے. 2 روپے روزانہ کے 2 جی پیک میں اضافی ڈیٹا فراہم کرتے ہوئے اسے 30 MB سے بڑھا کر 48 ایم بی کر دیا گیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.